• What job opportunities exist for doctors and medical professionals in the Northern Territory? - نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں؟
    May 4 2026
    Australia continues to face a shortage of skilled professionals across several sectors, with medicine among the most affected. What job opportunities are available for doctors and medical professionals in the Northern Territory? Listen to this podcast featuring a panel of Darwin-based doctors discussing the issue. - آسٹریلیا کو کئی شعبوں میں ماہرین کی قلت کا سامنا رہا ہے اور ڈاکٹری اور میڈیکل کا شعبہ اس میں سرِ فہرست ہے۔ نارتھرن ٹیریٹری میں ڈاکٹروں اور طبِ کے شعبے کی افراد کے لئے ملازمتوں کے کس طرح کے مواقعے موجود ہیں, اس بارے میں ڈارون میں موجود ڈاکٹروں کے ایک پینل سے بات چیت پر مبنی پوڈ کاسٹ سنئے
    Show More Show Less
    13 mins
  • مختصر خبریں: پیر 04 مئی 2026
    May 4 2026
    ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ اگلے ہفتے کا وفاقی بجٹ ان کا اب تک کا سب سے محدود بجٹ ہوگا، جس میں بچت، اخراجات اور ٹیکس تبدیلیوں سے زیادہ ہوگی۔
    Show More Show Less
    5 mins
  • Wali Ahdi’s story: Why did the news of his police job shock some in his community? - ولی احدی کی کہانی: پولیس میں ملازمت ملنے کے خبر سن کر کمینوٹی کے کئی لوگ شاک میں آگئے!
    May 4 2026
    Interest among migrants in joining Australia’s police force has been relatively low, though this is beginning to change. One example is Constable Wali Ahdi, who speaks five languages. His story in the New South Wales Police highlights practical experience working across cultures. Superintendent Robert Toynton outlines steps being taken to expand opportunities, while community liaison officer Reema Al Haj sheds light on relationships with multicultural communities. This podcast explores what multicultural inclusion in the police force looks like in practice and why it matters. - تارکینِ وطن میں آسٹریلیا کی پولیس فورس میں ملازمت کا رحجان کم ہے تاہم تبدیلی آرہی ہے۔ اور اس کی ایک مثال کانسٹبل ولی احدی ہیں جو پانچ زبانیں بولتے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس میں ولی کی کہانی مختلف ثقافتوں کے ساتھ کام کرنےکے عملی تجربے کو بیان کرتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس کےسپرنٹنڈنٹ رابرٹ ٹوئنٹن بتاتے ہیں کہ مواقع کو مزید وسیع کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ کمیونٹی لائژن افسر پولیس ریما الحاج کثیر الثقافتی کمیونٹیز کے درمیان تعلق پر روشنی ڈالتی ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے کہ عملی سطح پر پولیس فورس میں ملٹی کلچرل کمیونیٹی کی شمولیت کا کیا منظر نامہ ہے اور یہ شمولیت کیوں اہم ہے۔
    Show More Show Less
    27 mins
  • From Melbourne to the World: can feminism be reclaimed as a human rights issue? - میلبورن سے اٹھتا سوال: فیمینزم کو کیوں مرد بمقابلہ عورت سمجھا جاتا ہے؟
    May 1 2026
    Today, we begin with a word that, in our times, has for some shifted from a symbol of support to something closer to criticism—even mockery: feminism. Melbourne is currently at the centre of a major global conversation on women’s rights, as Women Deliver 2026 brings together leaders, activists and policymakers from around the world. But the question is—when we look at the West and South Asia, particularly countries like Pakistan and India, is the struggle for women’s rights really the same? - آج ہم ایک ایسے لفظ سے گفتگو شروع کرتے ہیں جو آج کے دور میں کچھ لوگوں کے لیے حمایت نہیں بلکہ ایک طرح کی تنقید یا طنز بن چکا ہے—یعنی ‘فیمینزم’۔ میلبرن اس وقت عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کی ایک بڑی گفتگو کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں Women Deliver 2026 میں دنیا بھر سے رہنما، کارکن اور پالیسی ساز جمع ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جب ہم مغرب اور جنوبی ایشیا—خاص طور پر پاکستان اور بھارت—کی بات کرتے ہیں، تو کیا خواتین کے حقوق کی جدوجہد ایک جیسی ہے؟
    Show More Show Less
    7 mins
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 01 مئی 2026
    May 1 2026
    وفاقی خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے بہت بڑے اثرات کے باوجود آسٹریلین معیشت کو جمود کا خطرہ نہیں ہے۔ جمود ایک ایسی صورت حال کو بیان کرتا ہے جب اقتصادی ترقی میں کمی کے ساتھ ساتھ بلند افراط زر واقع ہوتا ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
    May 1 2026
    مارنس لبوشین کی شاندار کپتانی حیدرآباد کنگز مین کی نظریں فائنل پر ،چین ایشین گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 4 تمغے اپنے نام کر لیے ، پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ، پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • 60 سالہ سولو موٹر سائیکل ٹریولر خاتون جو پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے اجاگر کر رہی ہیں
    Apr 30 2026
    میمونہ مرزا شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں لیکن ان کا شوق انہیں وادی وادی لئے پھرتا ہے۔ اپنی موٹر سائیکل پر ملک کا چپہ چپہ گھومنے والی میمونہ کہتی ہیں انہیں قدرتی مناظر کو اپنی آنکھ سے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • Hajj Pilgrims: How the "Nusuk App" Changed Everything - عازم حج ہیں؟ جانئے ’نسک ایپ‘ کیا ہے؟
    Apr 30 2026
    Hajj is a unique act of worship that requires both physical and financial preparation. In this episode, we explore simple steps to make your journey smoother and avoid common challenges. Learn how the Nusuk App helps pilgrims manage permits, access key sites like the Masjid al Haram and Masjid Nabawi (PBUH), and stay organized throughout the pilgrimage. - حج مالی اور جسمانی دونوں عبادتوں کا مجموعہ ہے ، حج کے ارادے سے لے کر حج کی تکمیل تک وہ کون سے اقدام ہیں جو آپ کو اضافی پریشانی سے بچا سکتے ہیں ؟ ’نسک ایپ‘ کیسے حاجیوں کو مشقت سے بچا سکتی ہے ؟ حرم اور مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کے دوران یہ ایپ کیسے معاونت کر سکتی ہے اور عازمین حج اپنے سفر کو آسان کیسے کر سکتے ہیں جانئے ایس بی ایس اردو کی حج سیریز کے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    12 mins