Wali Ahdi’s story: Why did the news of his police job shock some in his community? - ولی احدی کی کہانی: پولیس میں ملازمت ملنے کے خبر سن کر کمینوٹی کے کئی لوگ شاک میں آگئے! cover art

Wali Ahdi’s story: Why did the news of his police job shock some in his community? - ولی احدی کی کہانی: پولیس میں ملازمت ملنے کے خبر سن کر کمینوٹی کے کئی لوگ شاک میں آگئے!

Wali Ahdi’s story: Why did the news of his police job shock some in his community? - ولی احدی کی کہانی: پولیس میں ملازمت ملنے کے خبر سن کر کمینوٹی کے کئی لوگ شاک میں آگئے!

Listen for free

View show details

Summary

Interest among migrants in joining Australia’s police force has been relatively low, though this is beginning to change. One example is Constable Wali Ahdi, who speaks five languages. His story in the New South Wales Police highlights practical experience working across cultures. Superintendent Robert Toynton outlines steps being taken to expand opportunities, while community liaison officer Reema Al Haj sheds light on relationships with multicultural communities. This podcast explores what multicultural inclusion in the police force looks like in practice and why it matters. - تارکینِ وطن میں آسٹریلیا کی پولیس فورس میں ملازمت کا رحجان کم ہے تاہم تبدیلی آرہی ہے۔ اور اس کی ایک مثال کانسٹبل ولی احدی ہیں جو پانچ زبانیں بولتے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس میں ولی کی کہانی مختلف ثقافتوں کے ساتھ کام کرنےکے عملی تجربے کو بیان کرتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس کےسپرنٹنڈنٹ رابرٹ ٹوئنٹن بتاتے ہیں کہ مواقع کو مزید وسیع کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ کمیونٹی لائژن افسر پولیس ریما الحاج کثیر الثقافتی کمیونٹیز کے درمیان تعلق پر روشنی ڈالتی ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے کہ عملی سطح پر پولیس فورس میں ملٹی کلچرل کمیونیٹی کی شمولیت کا کیا منظر نامہ ہے اور یہ شمولیت کیوں اہم ہے۔
No reviews yet