آسٹریلیا اور ریجنل علاقوں میں انجینرنگ کا مستقبل: کیا انجینئرز کے لئے ملازمتیں موجود ہیں؟ cover art

آسٹریلیا اور ریجنل علاقوں میں انجینرنگ کا مستقبل: کیا انجینئرز کے لئے ملازمتیں موجود ہیں؟

آسٹریلیا اور ریجنل علاقوں میں انجینرنگ کا مستقبل: کیا انجینئرز کے لئے ملازمتیں موجود ہیں؟

Listen for free

View show details

About this listen

آسٹریلیا میں انجینئرنگ کا شعبہ اس وقت کئی چیلنجز سے گزر رہا ہے، تاہم اس کے باوجود مختلف صنعتوں میں ہنر مند انجینئرز کے لیے روزگار کے مواقع موجود ہیں، خاص طور پر ریجنل علاقوں میں جہاں ترقیاتی منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ڈارون میں کام کرنے والے انجینئرز کے ساتھ ایک پینل گفتگو میں اس شعبے کو درپیش مسائل، مہارتوں کی ضرورت اور مستقبل کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس پینل ڈسکشن میں انجینئرز وقار علی خان، علی اشرف، فہد خان اور مرغوب خان نے اپنے تجربات اور مشاہدات شیئر کیے۔
No reviews yet